حضرت سلمان فارسی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: مسلمان جب اپنے بھائی سے ملتا ہے اسکا ہاتھ پکڑ تا ہے یعنی مصافحہ کرتا ہے تو دونوں کے گناہ ایسے گر جاتے ہیں جیسے تیز ہوا چلنے کے دن سوکھے درخت سے پتے گرتے ہیں اور ان دونوں کے گناہ معاف کر دۓ جاتے ہیں اگرچہ انکے گناہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں۔( طبرانی؛ مجمع الزوائد
Comments
Post a Comment