ذکر

حضرت رویفع بن ثابت رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اس طرح درود بھیجے اللہم انزلہ المقعد المقرب عندک یوم القیامۃ اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو جائے گی ترجمہ:اے اللہ آپ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو قیامت کے دن اپنے  پاس خاص مقام قرب میں جگہ  دیجئے
x

Comments